Outdoor Adventure

تہذیب زندگی

خاندان کی تربیت کا علمبردار

ادارہ تہذیب زندگی، تعلیم و تربیت اور نفسیات کے ماہرین کی باہمی کوشش و کاوش کا نتیجہ ہے۔ جو معاشرے میں افراد کی انفرادی و اجتماعی ذمہ داریوں کو الہی تعلیمات کی روشنی میں چند سالوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے
مختلف انداز (پوسٹرز، ویڈیو کلیپس، اقتباسات، تحقیقی مقالہ جات، نیز خاندان، نفسیات اور تربیت کے موضوع پر مشتمل کتب کا ترجمہ و تعارف اور علمی شخصیات کے تربیتی لائیو سیشنز وغیرہ کی صورت) میں پہنچا رہا ہے۔

Heading One

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus pulvinar dapibus leo.

Heading Two

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus pulvinar dapibus leo.

Heading Three

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus pulvinar dapibus leo.

والدین کا وعدہ وفا کرنا

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus pulvinar dapibus leo.

ہمارے بارے میں

آغاز
اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ ہم فکر دوستوں نے مل بیٹھ کر یہ ارادہ کیا کہ ہم لوگ معیاری اور خوبصورت انداز میں تعلیم وتربیت کے تمام موضوعات کو فی الحال اردو زبان مخاطبین کے لیے مختلف انداز میں معاشرے کے افراد تک پہنچائیں۔ البتہ آئندہ مختلف زبانوں میں ان موضوعات کو پہنچانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ادارےکاباستاد عدہ آغاز کرنےسے پہلے ہم نے 6ماہ اس موضوع پر مختلف شخصیات کی کتابیں، سائٹس اور سوشل پلیٹ فارمز کا بغور جائزہ لیا تاکہ ایک منفرد اور جالب انداز میں مواد کو Design اور Edit کرکے سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں تک پہنچایا جائے۔
ضرورت و اہمیت
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں انسانی تکامل کے مختلف پہلوؤں پر رہنمائی کی گئی ہے۔ ان میں سے ایک تربیتی پہلو ہے جو ابھی تک تشنہ ہے۔ دین اسلام کے قوانین ہر زمانے میں بسنے والے افراد کی نجات کے ضامن ہیں۔ آج کے اس پرفتن دور میں سوشل میڈیا ہماری نوجوان نسل کو تیزی سے اخلاقی پستی کی طرف لے کرجا رہا ہےجس کی وجہ سے جنسی بے راہ روی، اپنے بزرگوں کی بے ادبی، گھریلو مسائل، مسلسل بڑھتی ہوئی ذہنی بیماریاں اور معنوی تنزلی عام ہوتی جا رہی ہے ۔ یہ بات روز روشن کی واضح ہے کہ اگر ہم نے وقت اس کا سدباب نہ کیا تو ہماری آئندہ آنے والی نسلیں اس کے بھیانک نتائج دیکھے گی۔ اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے تربیت جیسے موضوع کا انتخاب کیا گیا تاکہ امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی زمینہ سازی کے لیے ایک صالح معاشرے کے قیام کی طرف بڑھ سکیں۔

Explore The World

Diremit mundi mare undae nunc mixtam tanto sibi. Nubes unda concordi. Fert his. Recessit mentes praecipites locum caligine sui egens erat. Silvas caeli regna.

Upcoming Tours & Destination

Fuerat aestu carentem habentia spectent tonitrua mutastis locavit liberioris. Sinistra possedit litora ut nabataeaque. Setucant coepyterunt perveniunt animal! Concordi aurea nabataeaque seductaque constaque cepit sublime flexi nullus.